ایرانی حاجی کو دوران طواف ہارٹ اٹیک سے بچالیا گیا
الثلاثاء / 07 / ذو الحجة / 1438 هـ الثلاثاء 29 أغسطس 2017 14:48
عکاظ اردو جدہ
سعودی وزارت صحت کے اہلکار نے ایرانی حاجی کو طواف کے دورانے دل کا دورہ پڑنے پر فوری امداد کے ذریعے جان جانے سے بچالیا ۔ تفصیلات کے بموجب جب ایرانی حاجی پر دورہ قلب پڑا وزارت صحت کے ذمہ داروں اپنی غیر معمولی پھرتی کے ذریعے مریض کو فورا طبی مرکز پہنچایا اور ابتدائی ٹسٹوں کے ذریعے دورے کی وجوہات معلوم ہونے پر اس کی شریانوں کو آپریشن کے ذریعے کھول کر بند شریانیوں میں اسٹنٹ ڈالا۔ اس طرح وقت پر طبی امداد نے ایرانی حاجی کی جان بچالی۔