غلاف کعبہ عرفہ کے دن تبدیل کیا گیا
الاثنين / 13 / ذو الحجة / 1438 هـ الاثنين 04 سبتمبر 2017 07:03
عکاظ اردو جدہ
سعودی پریس ایجنسی کے بموجب حرم مکی میں کعبتہ اللہ غلاف کسوہ خالص حریر سے بنے غلاف سے تبدیل کردیا گیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کعبہ کا غلاف کی تیاری میں اصلی سلک کو کالے رنگا جاتا ہے جس کی اونچائی چودہ میٹر لمبائی سینتالیس میٹر ہوتی ہے ۔ غلاف کعبہ کنگ عبدالعزیز کالمپلکس براے کعبہ مقدسہ میں تیار کیا جاتا ہے جس میں تربیت یافتہ مقامی کام کرنے والوں کی تعداد ۲۰۰ ہے-