برطانیہ کے حجاج نے کامیاب حج پر تقریب منعقد کی
الجمعة / 17 / ذو الحجة / 1438 هـ الجمعة 08 سبتمبر 2017 04:08
عکاظ اردو جدہ
برطانیہ کے ۲۵۰۰۰ مسلمانوں نے کوٹےکی پابندی اٹھ جانے کے سبب امسال حج کی سعادت حاصل کی،
برطانوی حجاج کی کونسل براے خیرات نے ایک ٹیم کو متعین کیا تھا کہ حج کے موقع پر دیگر خدمت کرنے والوں کے ساتھ اپنے دست تعاون کو بڑھاے رکھیں۔ راشد مغرادا کونسل کے چیف نے بتایا کہ برطانوی مسلمانوں کی جانب سے میں خادم حرمین شریفین کو حج کی کامیاب انتظمات کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ سے امید کرتا ہوں کہ یہ حج شرف قبولیت پایا ہوگا۔
سال رواں کا حج کئی چیلنج لئے ہوے تھا جس میں گرمی کی شدت بھی مسئلہ بن گئی تھی ایسے حالات میں ہماری ٹیم نے حجاج کو حج ڈسپنسریز تک پہنچانے میں مدد بھی کی اور بزرگ حاجیوں کو رہنمائی اور حسب ضرورتا مداد بھی جاری رکھی۔ اس بار حج کے حفاظتی امور پر ایک لیفلٹ بھی حجاج برطانیہ بھی تقسیم کیا گیا ۔ ہم آئندہ حج و عمرہ سیزن کے لئے بھی اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔