خادم حرمین شریفین کنگ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے میکسکن صدرکو پیام تعزیت ارسال کیا
الجمعة / 24 / ذو الحجة / 1438 هـ الجمعة 15 سبتمبر 2017 03:23
عکاظ اردو جدہ
خادم حرمین شریفین کنگ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد سلطنت شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ڈپٹی پریمئر اور وزیر دفاع نے میکسیکن صدر انریک پینا نیتو کو علیحدہ علیحدہ کیبل کے ذریعے پیامات تعزیت ارسال کئے ان کے یہ پیامات متحدہ میکسیکن اسٹیٹ میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے شہریوں اورہونے والے بقصانات کے سلسلے میں تھے۔