وزیر اسلامی امور نے تاجکستان کے سفیر سے ملاقات کی
15 سبتمبر 2017 - 03:14
|
آخر تحديث 15 سبتمبر 2017 - 03:14
تابع قناة عكاظ على الواتساب
وزیر اسلامی امور ودعوہ وارشاد شیخ صالح بن عبدالعزیز بن محمد ال شیخ نے تاجکستان کے سفیربراے سعودی عرب داراب الدین قاسیمی سے ملاقات کی ۔ دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے اموراور دیگر کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی اور مختلف میدانوں میں اسلامی اقدامات بھی زیر بحث آے ۔
