عرب حکومتی کامیابیوں کے لئے بلدیہ طائف نے گولڈن امتیازی ایوارڈ جیت لیا
اس انعام کو انجنئر محمد بن حمائل الحامل نے قاہرہ میں منعقدہ تقریب میں مصر وزیر کمینکیشن اینڈ انمارمیشن کی موجودگی میں اقوام متحدہ کے تعلیمی سائینسی اور تہذیبی تنظیموں کے سامنے حاصل کیا۔
طائف میونسپلٹی نے عرب حکومتی کامیابیوں کے لئے گولڈن امتیازی ایوارڈ جیت لیا
15 سبتمبر 2017 - 03:15
|
آخر تحديث 15 سبتمبر 2017 - 03:15
تابع قناة عكاظ على الواتساب
عکاظ اردو جدہ


