-A +A
عکاظ اردو جدہ
خادم حرمین شریفین نے جدہ کے قصر سلام میں چین کی نائب صدر کا استقبال کیا اور انہیں مملکت کی آمد پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

خوش آمدید کہتے ہوے خادم حرمین شریفین نے دونون ملکوں کے درمیان تعلقات اور دوستی کو مستحکم کرنے پر زور دیا۔


خادم حرمین شریفین کے ساتھ ان کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان بھی تھے جبکہ نائب رئیس چین کے ہمراہ آنے والوں میں چین کے وزیر امن و سلامتی کے نائب وزیر تجارت اور دیگر اہم حکومتی اور سفاری عہدیدار بھی شریک تھے۔