a203
a203
-A +A
عکاظ اردو جدہ
خادم حرمین شریفین حاجیوں کے راحت وآرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد منی سے جدہ پہنچ گئے ہیں ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشاعر اورمکہ میں ضیوف الرحمن کے لئے کی گئیں ساری خدمات کا معائنہ کرکے طمانیت کا اظہار کیا۔

منی سے چلتے ہوے انہیں شہزادہ خالد الفیصل گورنر مکہ، حج کمیٹی کے چیرمین کے علاوہ ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، امیر عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز وزیر داخلیہ اور دیگر عہدیداروں نے رخصت کیا۔