-A +A
عکاظ اردو جدہ
جدہ ....جدہ اسلامی بندرگاہ پر مقامی حکام نے 2363حاجیوں کو تحائف اور گلدستوں کے ساتھ الوداع کہا۔جہاز پر موجود حجاج نے ہاتھ ہلاکر شکریہ ادا کیا۔سوڈان اور مصر سے اب بھی سمندر کے راستے حجاج اور معتمر آتے ہیں۔ آئندہ برس ہندوستان سے بھی سمندر کے راستے حجاج جدہ پہنچیں گے۔