خادم حرمین شریفین کنگ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد سلطنت و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ہندورس کے صدر کو ان کے یوم آزادی پر مباکباد کا تار ارسال کیا ۔ شاہ سلمان اور شہزادہ محمد نے اس موقع پر صدر کو اچھی صحت خوشی اور خوشحالی کی نیک خواہشات سے نوازا۔